پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں 16فیصد اضافہ جبکہ دنیا بھر میں کتنا اضافہ ہوا؟

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں65فیصد اضافہ ہوا ہے، حکومت نے صرف 16.3 فیصد اضافہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہاکہ پٹرول کی قیمت […]

پیٹرول اور خوردنی تیل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیوں پہنچ گئیں؟ بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرول اورخوردنی تیل پر لگنے والے اس ٹیکس کی وجہ سے ہی ان کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے دومہینوں جولائی اوراگست کے دوران درآمدی اشیاء پر وصول کیے جانے والے […]

پیٹرولیم مصنوعات میں ہر پندرہ دن بعد تبدیلی کی بجائے تین ماہ کیلئے قیمتیں مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ دن کے بعد تبدیلی انڈسٹری بری طرح متاثر کرتی ہے،نجی شعبے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم از کم تین ماہ کے لیے مقررکی جانی چاہیے۔یہ بات لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

نیویارک (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورتحال تشویش […]

وہ امیر ملک جہاں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 426روپے بنتی ہےاور غریب ملک جہاں پیٹرول 3روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں ہر 15 دن کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں طے کی جانے لگی ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ سے پٹرول مسلسل مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں اس وقت ایک لٹر پٹرول گزشتہ روز کے پانچ روپے کے […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا تو۔۔۔۔ ٹرانسپورٹرز نے بڑی دھمکی دیدی

کراچی(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پہلے ہی آسمان کو چھو رہی تھیں اور گزشتہ روز ان میں نیا ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس نئے اضافے پر جہاں عام شہریوں کا ضبط جواب دینے لگا ہے، وہیں کراچی کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے […]

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات میں پانچ روپے تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے پٹرول پانچ روپے جب کہ ڈیزل پانچ روپے ایک پیسہ فی لٹر مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ مٹی […]

پاکستانیوں کیلئے مشکل وقت میں بڑا ریلیف، حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپیہ فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی […]

حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد تھی جسے کم کرکے 10اعشاریہ 54 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح بغیر کسی […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پمپس پر پیٹرول نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی ) کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پمپس پر پٹرول نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں ضلعی انتظامیہ نے این سی او سی […]

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ڈیلٹا ویرینٹ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں، خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر فی بیرل کمی ہوگئی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں یکم ستمبر سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں […]