پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پٹرول […]

اپنا شناختی کارڈ دکھائیں اور پانچ سو روپے کا پیٹرول مفت حاصل کر یں، حیران کن سکیم متعارف

دہلی (پی این آئی) یقیناً آپ کو آپ کے نام کی وجہ سے کوئی چیز مفت میسر نہیں ہوئی ہوگی لیکن بھارت میں ایک غیر معمولی اور متاثر کن اسکیم کا افتتاح کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے شہر بھروچ میں پیٹرول پمپ […]

پیٹرول قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے امید پیدا ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں خام تیل کی […]

پیٹرول قیمتو ں میں اضافہ واپس؟ صوبائی حکومت بھی میدان میں آگئی

کراچی (پی این آئی) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا عوام پر رحم اور اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاعلان پر ردِ عمل […]

ملک کا وہ علاقہ جہاں پیٹرول 200روپے فی لیٹر فروخت ہونے لگا

کوئٹہ (پی این آئی) ملک کا وہ علاقہ جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت 200 روپے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی سرحد سے متصل بلوچستان کے کئی علاقے پٹرول کی شدید قلت کا شکار ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں ایرانی تیل کی […]

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید ایک روپے 71 پیسے کا اضافہ کردیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے ترجمان اور معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ […]

پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی، موسم گرما میں قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ مارکیٹ کمپنیوں کی جانب سے کیا گیا ہے جس کے تحت […]

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، پیٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیگا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے نتیجے میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف؟ حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے10.77 فیصد کردی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے […]

پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کا بڑا فیصلہ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کے رکن ممالک تیل کی پیداوار بڑھانیکے معاہدے پر متفق ہوگئے۔برطانوی میڈیاکے مطابق تیل کی پیدوار میں اضافے سے متعلق اوپیک پلس ممالک کا ویڈیو لنک اجلاس ویانا میں اوپیک سیکرٹریٹ […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید 20روپےاضافے کا امکان، معاشی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بڑی عید سے قبل عوام پر پٹرول بم گرایا اور پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5.40روپے کا اضافہ کر دیا جس کی وجہ سے موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تاہم معاشی […]