افغانستان میں امن معاہدے کے باوجود کارروائیاں جاری، کابل میں بس پر حملہ، ایک صحافی سمیت دو ہلاک، طالبان نے لا تعلقی ظاہر کر دی

کابل(پی این آئی)افغانستان میں امن معاہدے کے باوجود کارروائیاں جاری، کابل میں بس پر حملہ، ایک صحافی سمیت دو ہلاک، طالبان نے لا تعلقی ظاہر کر دی، افغانستان میں مقامی میڈیا کے عملے کی بس پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک صحافی […]

بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن، غریب بھوک سے بے حال، راجستھان میں لوگ مردار جانور کھانے پر مجبور ہونے لگے

راجستھان (پی این آئی):بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن، غریب بھوک سے بے حال، راجستھان میں لوگ مردار جانور کھانے پر مجبور ہونے لگے،بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و افلاس کا عالم دیکھ کر انسانیت شرما گئی، کوئی ننگے پیر سیکڑوں میل پیدل سفر […]

عمران خان کے آئیڈیل ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی اپنی پارٹی نے ہی ان کی رکنیت منسوخ کر دی، وجہ کیا بنی؟

ملائیشیا (پی این آئی)عمران خان کے آئیڈیل ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی اپنی پارٹی نے ہی ان کی رکنیت منسوخ کر دی، وجہ کیا بنی؟ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمدکی پارٹی رکنیت منسوخ کردی گئی ، سیاسی جماعت بیراستو کی جانب […]

عمرہ اور حج کی ادائیگی آئندہ حکم تک معطل رہیں گے، نظرثانی کے لیے جائزہ لیتے رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا

ریاض: (پی این آئی)عمرہ اور حج کی ادائیگی آئندہ حکم تک معطل رہیںگے، نظرثانی کے لیے جائزہ لیتے رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور نے واضح کر دیا، سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر […]

سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا، فرزندان توحید میں خوشیاں ہی خوشیاں

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا عمل درآمد اتوار 31 مئی سے ہوگا مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی روزانہ صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک گھروں سے باہر نکل […]

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کر دیا ،مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے بھارت مکاری سے مقبوضہ وادی میں زمینی حقائق تبدیل کرنے […]

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا سے تنگ، بند کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (پی این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا سے تنگ، بند کرنے کی دھمکی دے دی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات کے بعد اب سوشل میڈیا سے بھی محاذ آرائی پر اتر آئے ہیں اور انہوں نے سوشل میڈيا بند کرنے کی دھمکی دے […]

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ، باحجاب، مسلمان خاتون رافعہ ارشد جج کے منصب پر فائز ہو گئیں

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ، باحجاب، مسلمان خاتون رافعہ ارشد جج کے منصب پر فائز ہو گئیں، برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ باحجاب خاتون رافعہ ارشد جج کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلمان خاتون بن گئی ہیں۔جج کے عہدے […]

گوگل میپ نے میری ازدواجی زندگی تباہ کی، شہری نے آوارہ گردیوں کا سارا الزام گوگل پر دھر دیا

بھارت(پی این آئی): گوگل میپ نے میری ازدواجی زندگی تباہ کی، شہری نے آوارہ گردیوں کا سارا الزام گوگل پر دھر دیا،بھارت میں ایک شخص نے ازدواجی زندگی میں خرابیوں کا ذمہ دار گوگل میپ کو ہی ٹھہرا دیا اور یہی نہیں بلکہ انہوں نے […]

آج سہ پہر 2 بجکر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر تھا، خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کر لیا گیا

سعودی عرب (پی این آئی): آج سہ پہر 2 بجکر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر تھا، خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کر لیا گیا،سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر آیا جس کی مدد سے خانہ کعبہ کی سمت کا […]

اپنے گھر اور مسجد کے لیے خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کریں، آج دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

سعودی عرب (پی این آئی)اپنے گھر اور مسجد کے لیے خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کریں، آج دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا،سورج آج خانہ کعبہ کےعین اوپر ہو گا جس کی مدد سے خانہ […]