سموگ اور فوگ سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، بارشوں اور برفبار ی کی پیشنگوئی کر دی گئی Posted on November 25, 2021 by Hamza Jahangir اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم بدستورخشک اور سردرہے گا۔ تاہم […]