طائف(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کی لہر کے باعث کاروباری مقامات پر سخت گائیڈ لائنز نافذ کی گئی ہیں۔ تمام دُکانوں، مارکیٹ اور شاپنگ مالز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے مرکزی دروازوں کے باہر گاہکوں اور سٹاف کا ٹمپریچر چیک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اس بار کورونا سے زیادہ پاکستانی مر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی دوسری لہر کے وار پاکستان پر شدت کے ساتھ جاری ہیں۔اس بار […]
کوئٹہ (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد صوبہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے دکانیں بند نہیں کرنی، ایس اوپیز فالو کریں۔سکولوں کے بارے میں فیصلہ اگلے ہفتے کریں گے، اگر کیسز بڑھے تو سردیوں کی چھٹیاں دے دی جائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے […]
لاہور(پی این آئی) سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے تعلیمی اداروں میں قبل ازقت موسم سرما کی تعطیلات کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ سکولوں کو غیرمعینہ مدت کیلئے […]
اسلام اباد (پی این آئی) پاکستان کے معروف ماہر صحت وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں ہونے والے اضافے کی توقع تھی کیوں کہ ہم نے بحیثیت قوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز حقیقت سے کم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا چُھپانا نہیں چاہئیے۔ انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)کورونا پاکستان میں موت بانٹنے لگا، گذشتہ 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟، عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید34 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار55 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے مزید عوامی جلسے نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ جلسے کورونا پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں اور ہمارے گلے پڑ سکتے ہیں، کورونا وباء کا پھیلاؤ […]
نیویارک (پی این آئی)کورونا کے اعدادو شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ 55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے، پہلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی طرف سے متنبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے ، اس لیے ضروری ہے کہ عالمی وباء سے بچاو کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا […]