کورونا ویکسین موٹے لوگوں کیلئے فائدہ مند نہیں ہو گی ،نئی تحقیق میں پریشان کن انکشاف

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے مؤثر ثابت نہیں ہوگی، تحقیقات میں پرشیان کن انکشاف، رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین موٹے لوگوں کے لیے اتنی فائدہ مند نہیں ہوگی جتنی اسمارٹ لوگوں پر ہوگی۔ طبی ماہرین کے […]

اگلے تین سے چار ماہ نازک ہیں،روسی کورونا ویکسین جعلی ہو سکتی ہے؟ پاکستانی سائنسدان نے عوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے حکومت کی کورونا وائرس کے خلاف جامع حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور پاکستان کے اقدامات دنیا کیلئے مثال بنے ہیں، ہمیں […]

کس بڑے یورپی ملک کی کمپنی نے کورونا ویکسین بنانےکا دعویٰ واپس لے لیا؟ حیران کن وجہ کیا بتائی گئی؟

جرمنی (پی این آئی)کس بڑے یورپی ملک کی کمپنی نے کورونا ویکسین بنانےکا دعویٰ واپس لے لیا؟ حیران کن وجہ کیا بتائی گئی؟، جرمنی کے متعدی بیماریوں کے ادویات تیار کرنے کے تحقیقی ادارے اعلی انسٹی ٹیوٹ نے کورونا وائرس ویکسین بنانے کے اپنے دعوی […]

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین ، روس کو 20ممالک نے کتنی ارب خوراکیں تیار کرنے کا آرڈر دیدیا؟روس نے غریب ممالک کیلئے بھی بڑا اعلان کر دیا

ماسکو (پی این آئی) روس کی جانب سے تیار کردہ کووِڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ۔ ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے 20 ممالک نے روس کو 1 ارب خوارکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا […]

دنیا میں کورونا ویکسین کے حصول کی دوڑ تیز ہو گئی ،ٹرمپ نے کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکوں کے حصول کا معاہدہ کر لیا؟

واشنگٹن (پی این آئی)دنیا میں کورونا ویکسین کے حصول کی دوڑ تیز ہو گئی ،ٹرمپ نے کورونا ویکسین کی کتنے کروڑ خوراکوں کے حصول کا معاہدہ کر لیا؟ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ کر […]

سب سے بڑی خبر آ گئی؟ روس کی طرف سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ، صدر پوٹن نے پہلا ویکسین انجیکشن کس کو لگوایا؟

ماسکو(پی این آئی)سب سے بڑی خبر آ گئی؟ روس کی طرف سے کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ، صدر پوٹن نے پہلا ویکسین انجیکشن کس کو لگوایا؟ روس نے کرونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کر لی روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے […]

کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں، ویکسین کی آزمائش میں کتنا وقت لگ ہے ؟پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور اس مقصد کے لے رضاکاروں کے ناموں کے اندارج کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ […]

کورونا ویکسین کب تک بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی؟دنیا بھر کیلئے اچھی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائیگا ، یہ ویکسین اگلے برس کے وسط میں ہی بڑے پیمانے […]

صرف دو خوراکوں سے کورونا وائرس کوتیزی سے ختم کرنیوالی اینٹی باڈیز پیداکرنے والی ویکسین تیار کر نے کا دعویٰ کر دیا گیا

برلن (پی این آئی) امریکا اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزاء نتائج کا دعویٰ کردیا، دونوں بڑی ادویہ ساز کمپنیوں نے کہا کہ ویکسین کے 2 عدد ڈوز سے وائرس کو ختم کرنے والی اینٹی باڈیز تیزی کے ساتھ پیدا ہوگئیں، […]

وہ ملک جہاں کی امیر شخصیات کو کورونا ویکسین تک رسائی دیدی گئی، پوری دنیا حیران

ماسکو (پی این آئی) روس کی کاروباری اور سیاسی ایلیٹ کو کورونا وائرس کی ایک تجرباتی ویکسین تک رسائی دے دی گئی ہے۔امریکہ کے کاروباری جریدے بلومبرگ کے مطابق ایلومینیم کی بڑی کمپنی یونائیٹڈ کو، رسل کے ایگزیکٹوز سمیت روس کی ارب پتی کاروباری شخصیات […]

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی ،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی

لندن (پی این آئی) کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی ہے،دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ، […]

close