ممبئی (پی این آئی)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی انتظامیہ نے پیٹرول پر عائد ٹیکس 19 فیصد کم کر دیا جس سے پیٹرول بھارتی 8 روپے فی لیٹر(پاکستانی 18 روپے 75 پیسے ) سستا ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں چار روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، اوگرا کی جانب سے پٹرولیم ڈویژن کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی سفارش کی گئی تھی۔ نجی ٹی وی چینل نیو ٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔نیو ٹی وی کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کو اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں کمی بیشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار پارلیمنٹ کو دینے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل چار اشاریہ چھ سات ڈالر سستا […]
لاہور(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پمپس کی بندش کی وجہ سے پریشانی کا شکار شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈویژن کے […]
کراچی (پی این آئی) پٹرول کی فی لیٹر قیمت 170 روپے تک پہنچ جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پٹرول پمپس کی بندش کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران پر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ […]
لاہور(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث کئی شہروں میں پٹرول بلیک میں 300 روپے فی لیٹر کی قیمت میں فروخت ہونے لگا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تاحال جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں اکثریتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت توانائی کی پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پٹرول کی سپلائی کو تیز کرنے کیلئے ٹینکرز بھجوادیے گئے ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے مہنگائی پلان تیار کر لیا گیا۔بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مرحلہ وار بڑھائی جائیں گی۔حکومت پلان کے تحت آئندہ ڈیڑھ برس میں 3 مرحلوں میں بجلی سبسڈی ختم ، نرخ […]