حکومت کا عوام کیلئے ریلیف ،پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی، پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر عائد لیوی میں رد و بدل کر کے ستمبر کے ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت […]

پیٹرول کی موجودہ قیمتیں کتنے عرصے تک برقرار رہیں گی؟حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا معاملہ، حکومت نے عوام کو مزید ریلیف دینے کا اعلان کر دیا، 15 دن بعد قیمتوں میں اضافے کی بجائے ماہ ستمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت […]

یکم ستمبر سے پیٹرول 8روپےفی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تیاریاں ، سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات 9 روپے تک مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو ارسال کردی۔اوگرا نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق 2 تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔ پہلی تجویز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔امارات میں میں بھی کورونا کی […]

وہ ملک جہاں پیٹرول صرف تین روپے فی لیٹر دستیاب ہے، جان کر آپکو شدید حیرت ہو گی

کراکس(پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا میں اب تک پٹرول و ڈیزل وغیرہ مفت تھے تاہم اب صدر نکولس میڈورو نے ملک کو درپیش بدترین معاشی بحران کے پیش نظر تیل کی قیمتیں لاگو کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے […]

حکومت کا شاندار اقدام، پیٹرول صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی یورو5 پیٹرول کی فروخت شروع ہوگئی، ڈپلومیٹک اینکلیو کے پیٹرول پمپ پر یورو 5 فیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم عمر ایوب اور معاون […]

15 دن بعد پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ،فی لیٹرقیمت کتنی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر سے ہر 15 دن بعد پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کرنے کا فیصلہ، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کے مطابق 15روزہ بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کا تعین اگلے ماہ سے کیا جائے گا، تفصیلات کے […]

حکومت کا بڑا فیصلہ ، پیٹرول صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یورو فائیو پٹرول کی ترسیل کے اقدامات مکمل کرلیے ہیں، یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا، ماحول دوست پٹرول کی اسموگ سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں پہلے سپلائی کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

بڑی عید کا بڑا تحفہ ، حکومت نے پیٹرول کتنا مہنگا کر دیا؟غریب عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی سے ایک روز قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 62 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق حکومت کا ایسا فیصلہ جس نے عوام پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی)اکنامک کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ ہر 15 دن بعد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اکنامک کو آرڈی نیشن کمیٹی (ای سی […]

یکم اگست سے پیٹرول مہنگا ہو گا یا سستا؟ اہم فیصلہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق فیصلہ کیے جانے کا امکان،ملک میں یورو 5 پٹرولیم مصنوعات متعارف کروانے سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا، کابینہ 13نکاتی ایجنڈا پر غور […]