ایک ہزار سے زائد کلومیٹر طویل موٹروے روٹ مکمل کرنے کی تیاریاں، 296 کلومیٹر طویل سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کے آغاز کیلئے کام شروع کر دیا گیا

سکھر (پی این آئی) 1 ہزار سے زائد کلومیٹر طویل موٹروے روٹ مکمل کرنے کی تیاریاں، 296 کلومیٹر طویل سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر کے آغاز کیلئے کام شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پشاور تا کراچی موٹروے روٹ کو مکمل […]

ملک کی اہم ترین موٹروے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔۔خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حیدر آباد سکھر موٹروے منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، وفاقی وزیر اسد عمر کا موٹروے کی تکمیل سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ […]

موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے نئی پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) غیر قانونی، غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے پر پابندی عائد، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے غیر قانونی رجسٹریشن نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق […]

تحریک انصاف حکومت نے ملک کی ایک اور طویل موٹروے کی تعمیر کا اعلان کر دیا

کھاریاں (پی این آئی) 117 کلومیٹر طویل، 4 لین پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے کی تیاریاں، تحریک انصاف حکومت کے پہلے موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبے کی […]

موٹروے مزید محفوظ ہو گئی، موٹروے پولیس کا شاندار اقدام، سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)موٹروے پولیس نے ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ڈرون کیمروں کو پٹرولنگ اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ایس ایس پی موٹروے سید حشمت کمال کا کہنا ہے کہ لاہور سے ملتان موٹروے پر پٹرولنگ کے لیے ڈرون […]

پشاور سے کراچی تک بذریعہ روڈ نان اسٹاپ سفر ممکن، ایک اور طویل موٹروے بنانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اب پشاور سے کراچی تک بذریعہ روڈ نان اسٹاپ سفر ممکن ہو جائے گا، سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبہ نجی شعبے کی شراکت سے بنانے کی منظوری دیدی گئی، 306 کلومیٹر طویل موٹروے ڈھائی سال میں تعمیر کی جائے گی۔ […]

پی ٹی آئی حکومت کو ایک اور میگا پراجیکٹ، ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت ایک اور میگا پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے تیار، 276 ارب روپے کی لاگت سے ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنی حکومت کے […]

سی پیک کے تحت ایک اور موٹروے کی تعمیر مکمل کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت292 کلومیٹر طویل 122 ارب روپے سے زائد مالیت کامنصوبہ ہکلہ ۔ڈی آئی خان موٹروےتکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ […]

موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا

ملتان(پی این آئی) موٹروے کو پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے بند کر دیا گیا… عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر موٹروے (ایم فور) پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بند کر دی گئی،4ستمبرسےتاحکم ثانی پبلک ٹرانسپورٹ کاداخلہ ممنوع ہے ۔ ترجمان موٹر وے محمد گلزا ر نے […]

پی ٹی آئی حکومت کا پنجاب میں پہلا بڑا منصوبہ، طویل موٹروے بنانے کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں اپنی پہلی موٹروے تعمیر کیلئے تیار، فنڈز کی منظوری دے دی گئی، نجی شعبے کی شرکت سے 69 کلومیٹر طویل سیالکوٹ تا کھاریاں موٹروے 27 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہو […]

بارشیں ہی بارشیں، موٹروے پولیس نے بھی خبردار کر دیا، اہم ہدایات جاری

کراچی (پی این آئی) ایم نائن سے حیدر آباد پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موٹروے پولیس کی جانب سے مسافرین کو اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز اپنی گاڑی کی حد […]

close