امریکہ میں کورونا کے مریضوں اور ہلاک شدگان کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ

امریکا(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 19 ہزار 833 ہوچکی ہے جو کہ اٹلی اور اسپین سے بھی زیادہ ہے۔امریکا میں کورونا وائرس کے […]

دنیا بھر میں ایک لاکھ 4 ہزار شہری کورونا کے ہاتھوں مارے جا چکے

نیو یارک(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ چار ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، سترہ لاکھ سے زیادہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے، اسپین میں آج بھی پانچ سو دس افراد جان سے گئے، جبکہ وہاں اموات سولہ ہزارسے اوپر […]

برطانیہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا کارنامہ،کورونا سے بچنے کے لیے ہیلپ لائن ڈیزائن کر لی

لندن (پی این آئی) لندن میں ایک برٹش پاکستانی آرتھوپیڈک سرجن سہیل چغتائی نے کورونا کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کی پاکستان کیلئے ٹیلی میڈیسن کورونا ہیلپ لائن ڈیزائن کرلی۔ ڈاکٹر سہیل چغتائی نے جنگ کوبتایا کہ انھوں نے ٹیلی میڈیسن کی بنیاد پر […]

بھارتی میڈیا نے بھارت میں کورونا پھیلانے کا بھونڈا الزام بھی پاکستان پر لگا دیا

نئی دہلی(پی این آئی)کورونا کی عالمی وبا میں بھی بھارتی میڈیا پاکستان مخالف پروپیگنڈے سے باز نہ آیا اور الزام لگایا کہ پاکستان کورونا وائرس کو بھارت کے خلاف بائیولوجیکل ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔بھارتی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان مخلاف […]

برطانیہ میں کورونا کے نام پر کروڑوں کا فراڈ ہو گیا

لندن (پی این آئی)لندن میں ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل، نیشنل پولیس چیف کونسل، پروفیسر اسٹیون پووس نے نیوزبریفنگ دیتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعظم بورس جانسن کی صحت میں مسلسل بہتری آرہی ہے، فراڈ کرنے والے کورونا کے نام پر 1.8 ملین کا فراڈ […]

کورونا سے ہلاکتیں، برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے لمبی قبروں میں دس لاشیوں کی تدفین شروع

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے پیش نظر ہر ایک لاش کے لیے الگ لاگ کی بجائے بڑی قبروں میں تدفین کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ جس کے تحت مسلمان مرحومین […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت نے رد عمل بھی آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرونا وائرس کی عالمی وبا کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کریں۔ اس وقت یکجہتی اور ملکر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے وال […]

چین کے ایک اور شہر میں کورونا وائرس کی تصدیق، شہر کو لاک ڈاؤن کردیا گیا

بیجنگ (پی این آئی) چین کے شہر ووہان میں 76روز بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے اور وہاں کے شہری اس طویل طبی قید کے بعد رہائی کی خوشیاں منا رہے ہیں لیکن اسی دوران چین کے ایک اور شہر سے افسوسناک خبر […]

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں تیزی سے اضافہ، ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ترکی میں کل ہلاکتیں 900 سے زائد جبکہ اب تک رپورٹ ہونے والے کل کیسز کی تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ترکی کی وزارت […]

عرب اتحادی افواج نے2 ہفتوں کیلئے مکمل جنگ بندی کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی)عرب اتحادی افواج نے یمن میں 2 ہفتوں کے لیے مکمل جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ترجمان عرب اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا اعلان کورونا کی وجہ سے بحران کے پیش نظر کیا گیا ہے۔عرب اتحادی افواج نے کہا کہ […]

کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں ہوشربا اضافہ،مردہ خانوں پر دباؤ کو کم کرنے کیلئے متبادل اقدامات شروع

بیلجئیم (پی این آئی) بیلجئیم میں حکام نے کوروناوائرس کے سبب بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر ملک کے مردہ خانوں پر دباؤ کو کم کرنے کیلئے متبادل اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ اس حوالے سے بیلجیئم کے والونیا ریجن کے شہر لئیج کی مقامی انتظامیہ […]