سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نےسپریم کورٹ کےحکم پرسرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سادہ شلوار قمیض پہن کر حاضری دینے پر اعلیٰ عدالت نے ڈی سی لاہور پر برہمی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد عدالت […]

مسلم لیگ (ن)کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ نے اہم رہنما کی نا اہلی ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما یعقوب شیخ کی نااہلی ختم کر دی جس کے بعد اب مسلم لیگ ن کے رہنما یعقوب شیخ آئندہ انتخابات لڑ سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع جھنگ کے صوبائی اسمبلی کے […]

سپریم کورٹ کا 30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی حکم، عدالت نے مستقل سیکرٹری قانون کی عدم تعیناتی کا نوٹس لے لیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو مستقل سیکرٹری قانون تعینات کرنے اور 30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی ہدایت کردی۔ منگل کو سپریم کورٹ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کے کیس کی […]

مندر کی تعمیر کے لیے مولوی شریف سے پیسے نکلوائے جائیں، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا، پولیس اہلکاروں کو صرف معطل کرنا کافی نہیں

اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے خیبر پختوخوا حکومت کو کرک میں جلائے گئے مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ پولیس اہلکاروں کو صرف معطل کرنا […]

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ ریفرنس کی سماعت، اس تنازع میں کیوں مداخلت کریں؟ سپریم کورٹ کا سوال

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق حکومتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر متعدد قانونی سوال اٹھاتے ہوئے ملک کی تمام اکائیوں کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو اس اہم […]

سپریم کورٹ کا کراچی سمیت سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم، کراچی سرکلرریلوے کے لیے کیا حکم جاری ہوا؟

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سندھ بھر تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے اور گرین بیلٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زمینوں کے […]

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری، 66 افسران عہدوں سے فارغ کر دیئے گئے

کراچی (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی پاسداری۔ سندھ کے بلدیاتی میونسپل کمیٹیز میں غیر قانونی طور پر اوپی ایس ودیگر معاملات میں پائے جانے کے سبب 66 ٹاون افسران عہدوں سے فارغ کردیئے گئے جبکہ ان کی جگہ گریڈ وائز […]

آپ ہماری فیملی کا حصہ ہیں،آپ حد پار کر رہی ہیں، اپنی حد سے باہر نہ جائیں، چیف جسٹس سے متعلق بات پر سپریم کورٹ برہم ہو گئی، قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے عدالت عظمیٰ سے معافی مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیس میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی جانب سے چیف جسٹس کو فریق کہنے پر بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے […]

سپریم کورٹ نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لے لیا، تمام ریکارڈ طلب، آپ کو تو سیدھا جیل بھیج دینا چاہیے، خیبر پختو نخوا کے سیکرٹری ماحولیات کی سرزنش

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے، حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں ۔اور نہروں کے کناروں […]

لاپتہ خاتون کی بازیابی کیلئے چاروں صوبوں کو تعاون کا حکم ملتان، حیدرآباد اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے گڑھ ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ نے ڈی جی خان سے لاپتہ خاتون عاصمہ مجید کی بازیابی کیلئے چاروں صوبوں کو تعاون کا حکم دیدیا، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ رپورٹس کے مطابق ملتان، حیدرآباد اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے […]

سپریم کورٹ نے 80 سالہ غلام رسول کی ضمانت قبل از گرفتاری کیوں مسترد کردی؟ الزام کیا ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم 80 سالہ غلام رسول کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی جس کے بعد ملزم غلام رسول گرفتار کرلیا گیا ۔ منگل کو کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ […]

close