مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، کئی ماہ سے بند روضہ نبوی کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

مدینہ منورہ(پی این آئی) کورونا کی وبا کے باعث کئی ماہ سے بند روضہ نبوی کو 19 اکتوبر بروز سوموار زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا جس کے بعد سینکڑوں افراد کویہاں نماز پڑھنے کی بھی اجازت ہو گی۔ اس خبر سے روضہ مقدس […]

close