آئی ایم ایف کے ساتھ کون سا معاہدہ طے پا گیا ؟ عبد الحفیظ شیخ نے خبر دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے ،یہ پاکستان کیلئے اچھی پیش رفت ہے ۔منگل کو اپنے بیان میں وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے […]

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا، نفاذ واپس لیا جائے، تاجر تنظیمیں مؤقف پر ڈٹ گئیں

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کیا ہے اور اس کا نتیجہ مہنگائی کے سونامی […]

پاکستانی خوش ہو جائیں، کورونا وائرس، آئی ایم ایف نے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس کی وبا سے بچا کے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔ رواں سال پاکستان کی معیشت کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں […]

آئی ایم ایف نے حکومت کو عوام پر بوجھ کم کرنے کی اجازت دے دی جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے ٹیکس کے کچھ اہم اقدامات پر عمل درآمد میں 6 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع نے بتایا […]

بجلی اور گیس مہنگی، ٹیکسز میں اضافہ ۔۔آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط سامنے آ گئیں،بنیادی شرائط میں ٹیکس ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست ہے،وزارت خزانہ نے 31 دسمبر سے پہلے شرائط کی فہرست مکمل کرنے کاعمل شروع کردیا۔نجی ٹی […]

عمران حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈٹ گئی ، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، بڑا مطالبہ ماننے سے صاف انکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے آئی ایم ایف کا ٹیکسوں میں اضافے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے، ائی ایم ایف حکام کو کہا گیا کہ کورونا کے باعث عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، معاشی مشکلات کے باوجود پہلے 4 ماہ میں […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کی مد میں6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اہم اجلاس ہوا۔ […]

عوام ہو جائیں تیار،گیس اور بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ، آئی ایم ایف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عوام ہو جائیں تیار،گیس اور بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافہ، آئی ایم ایف نے اعلان کر دیا،عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس اور بجلی کی […]

پاکستان کو آئی ایم ایف کا پیکج لینے کیلئے بجلی کی قیمت میں کتنا اضافہ کرنا ہو گا؟سخت شرائط عائد کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے 6ارب ڈالر کے پروگرام کی بحالی کے لیے حکومت کو بجلی کی قیمتوں میں مزید 30فیصد اضافہ کرنا ہو گا اور گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنی ہو گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]

سرکاری ملازمین کی پریشانی ختم، تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان ، آئی ایم ایف نے حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز میں اضافے کا امکان، حالات بہتر ہونے پر منی بجٹ میں تنخواہیں اور پنشنز بڑھائی جاسکتی ہیں، آئی ایم ایف نے بھی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور […]

تبدیلی آگئی ، پہلی مرتبہ آئی ایم ایف نے بِلا سود فنڈز دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کے پیش نظر بلا سود قرضے دینے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے بلا سود فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے ایم […]

close