آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے مستحکم پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر قرار دے دیا

واشنگٹن(پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے آنے والے مہینوں میں مستحکم پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر قرار دیا ہے۔ جیو  نیوز کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی ترجمان جولی کوزیک نے کہا کہ […]

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے کیا مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق […]

قرض لینا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا، آئی ایم ایف نے پاکستان کے آگے سخت شرائط رکھ دیں

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض پروگرام بحال کرنے کےلئے پاکستان کے سامنے نئی شرط رکھ دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے سخت شرط رکھی ہے جس کے تحت حکومت […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے مزید مہنگائی بڑھنے سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجاد ی،رواں سال مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد، آئندہ سال 9.2 فیصد رہنے کا امکان ہے اور بے روزگاری میں کمی کا امکان ہے، 2026 تک پاکستان کی […]

آئی ایم ایف کا پاکستان پر آٹے، گھی، چینی سمیت 5 اشیا پرسبسڈی ختم کرنے کا دبائو

اسلام آباد(آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں اور چاول کیساتھ گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کے لئے دبائو،آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا کہ آٹے ، گھی ، چینی […]

مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی سمیت 7اشیائے ضروریہ پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو فنڈز جاری کر دیے، کتنے ارب ڈالرز ٹرانسفر ہوئے؟ ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو دو ارب 77 کروڑ ڈالر ٹرانسفر کردیے۔آئی ایم ایف سے رقم کی وصولی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے […]

حکومت آئی ایم ایف کے اشاروں پر ایسے ہی سرنڈر کرتی رہی تو پاکستان کا کیا ہو گا؟ تشویشناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ حکمرانوں اور عوام کے مفادات میں واضح ٹکراؤ ہے، سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے پیروکار وں نے معیشت اور اداروں کا بیڑہ غرق کردیا ،پہلے کہاتھا حکومت بجٹ ٹارگٹس غریبوں کا خون نچوڑ […]

آئی ایم ایف نے واقعی پاکستان کا قرضہ روک لیا؟وزارت خزانہ نے حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام معطل نہیں ہے اور ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کا قرض نہیں روکا۔ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کا اگست میں دورہ […]

آئی ایم ایف اور ہماری منزل ایک ہی ہے، وفاقی وزیر کے اعتراف نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بیرونی قرضوں کی مد میں سالانہ 10 سے 12 ارب ڈالرز وصول کر رہا ہے، آئی ایم ایف اور ہماری منزل ایک ہی ہے، وفاقی وزیر عمر ایوب نے اعتراف کر لیا- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے معاشی […]

پاکستان کی جانب سے کڑی شرائط ماننے سے انکار، آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو اگلی قسط کا حصول تاخیر کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ مذاکرات بغیر نتیجہ […]

close