بیرون ملک پاکستانیوں کا وزیراعظم عمران خان پر اعتماد، پاکستان پر ڈالروں کی بارش، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ریاض(پی این آئی) دُنیا بھر میں اس وقت کورونا کی وبا کی وجہ سے معاشی حالات خراب ہیں، تاہم دیگر ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مسلسل چھ ماہ تک ماہانہ […]

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پندرہ ہزار پانچ سو بیاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ایک روز […]

کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ کیلئے نہ کھولنے کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاالرحمان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ہر ہفتے اپنی شکل تبدیل کر رہا ہے، تعلیمی ادارے مزید دو ماہ تک نہ کھولے جائیں۔نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے بڑی خبر دیدی گئی

اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ امید ہے جس ویکسین کے ٹرائلز کیے جارہے ہیں وہ اگلے تین ماہ میں دستیاب ہوگی۔ چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]

کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پرعالمی ادارے نے پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پر یونیسیف نے پاکستان کو ساڑھے 11 لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کورونا ٹیسٹنگ […]

کورونا امریکہ میں مسلسل تباہی لا رہا ہے، ایک ہی دن پھرسے 3000 افراد ہلاک، 37 امریکی ریاستوں میں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے بچا ہوا نہیں ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی دن میں ایک بار پھر […]

کورونا وائرس کو قابو کر لیا گیا، سعودی حکومت کا کورونا وبا کیخلاف جیت کا اعلان

ریاض(پی این آئی) سعودی عر ب نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے بہترین انتظامات کر رکھے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ مملکت میں گزشتہ چند روز کے دوران کورونا کیسز انتہائی کم رہ گئے ہیں۔ سعودی حکومت نے کورونا […]

کورونا کی موجودہ لہر جون جولائی کے مقابلے میں تین سے چار گنا بڑی ہو سکتی ہے

کراچی(پی این آئی ) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ لہر جون جولائی کے مقابلے میں تین سے چار گنا بڑی ہو سکتی ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ سندھ میں یومیہ سولہ سےاٹھارہ ہزار تک ٹیسٹ […]

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ، حکومت نے مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر عوام نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے اور بدقسمتی سے احتیاطی تدابیر پر اس طرح عملدرآمد نہیں ہو رہا جس […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کورونا وائرس کی دوسری لہر بہت ہی خطرناک شکل اختیار کرچکی، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد، جبکہ زیر علاج مریضوں […]

کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت کم کرنے کی منظوری دے دی ہے، کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت 9244 سے کم کرکے 5680 ہزار کردی گئی ہے، کورونا […]