لاہور(پی این آئی) یہ کہنا قبل ازوقت ہو گا کہ کورونا وائرس دم توڑنے لگا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم کی جانب سے کہا گیا ہے پاکستان میں کورونا کے اثرات کم ہونے […]
بندر سری بگاوان (پی این آئی) براعظم ایشیاء میں واقع ملک برونائی میں مسلسل 83 روز سے کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ جس کے بعد ملک میں متاثرہ کیسز کی تعداد 141 پر ٹھہر گئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق برونائی کی وزارت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں 2 لاکھ 77 ہزار 63 کیسز میں 2 لاکھ 44 ہزار 883 صحتیاب ہوچکے ہیں جو تقریبا 88 فیصد سے زائد ہے۔اس کے علاوہ ملک […]
لاہور (پی این آئی) جرمن حکومت نے کورونا کیخلاف پاکستان سے تعاون بڑھانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنارڈ شلاگلہک نے کہا کہ معاشی ترقی، موسمیاتی تبدیلی اور توانائی کے شعبوں میں 50 کروڑ یوروز سے زائد کا تعاون موجود ہے، معیشت […]
واشنگٹن (پی این آئی) گھروں میں رہنے والے لوگوں کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ ہے، امریکی وبائی امراض کے ادارے نے اپنی تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کم عمر افراد اور 60سال سے زیادہ عمر کے افراد گھروں میں […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے قومی ادارہ برائے امراض خون کے سربراہ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا کے کم کیسز […]
لندن (پی این آئی)امپیریل کالج لندن نے کورونا وائرس کے باعث اموات پر تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا سے اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔غیر ملکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا سے 371 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کورونا ختم ہوتے ہی حکومت ہٹانے کی سرگرمیاں تیز کردیں گے، عمران خان کی حکومت کو کورونا نے بچایا ہوا ہے، دونوں جماعتیں حکومت کے ہٹانے کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے عوامی سروے میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف سب سے بہتر اقدامات گلگت بلتستان نے کیے، گلگت بلتستان کی80 فیصد عوام نے حکومتی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیا، آزاد کشمیر73، سندھ […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کے یومیہ کیسزمیں خاصی کمی آگئی ہے۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں ڈاکٹرز کی اکثریت نے کورونا کے پیش نظر عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کورونا کا خطرہ موجود ہے اور وبا کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں،ڈاکٹرز نے حکومت سے […]