کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی

کراچی (پی این آئی )کورونا وبا کا خطرہ ختم، حکومت نے شادی ہالز پر عائد پابندی ختم کر دی…. سندھ میں کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کرتے ہوئے ہالز میں شادی بیاہ کی تقاریب پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

سندھ میں کورونا وائرس کی نئی لہر، کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا گذشتہ 13دنوں میں کورونا کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ستمبر میں 2459 افراد میں کورونا کیسز اور 36 افراد جاں بحق ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہوگئی جس میں 2 لاکھ 87 ہزار 950 صحت یاب بھی ہوگئے جو تقریباً 96 فیصد ہے. اس کے علاوہ […]

کورونا کی دوسری لہر ، ایک ہی دن میں 883 نئے کیسز رپورٹ

متحدہ عرب امارات (پی این آئی)کورونا کی دوسری لہر ، ایک ہی دن میں 883 نئے کیسز رپورٹ، یو اے ای میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کے حکام نے متحدہ عرب امارات […]

15ستمبر سے اسکول کھلنے کے بعد کوئی ڈبل کلاسز شروع نہیں کی جائیں گی،کلاسز کا کیا طریقہ کار ہو گا؟طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں ، ہر چیز کی ذمہ داری حکومت نہیں اٹھا سکتی ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر […]

کورونا کے پھیلائو کا خدشہ، حکومت نے 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی)کورونا کے پھیلائو کا خدشہ، حکومت نے 14ستمبر سے 6سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کر لیا، برطانیہ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کر […]

کورونا وائرس بڑھنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی […]

پاکستان میں کورونا سے یومیہ اموات کتنی کم ہو گئیں؟ تفصیلات جانئے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 345 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد […]

سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، زیر علاج مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟اچھی خبروں کا سلسلہ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کئی ماہ بعد کورونا کے کم ترین یومیہ کیسز رپورٹ، مملکت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بھی کم ہی رہ گئی، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے […]

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں […]

بچوں میں کورونا سے موت کا خطرہ انتہائی کم ہو تا ہے مگر کیوں؟نئی طبی تحقیق سامنے آگئی

لندن (پی این آئی) کووڈ 19 سے بچوں میں شدید بیماری اور موت کا امکان بہت کم ہوتا ہے تاہم انہیں بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔تحقیق میں بتایا گیا کہ برطانیہ، […]