غریب تو رُل گیا، چینی کی قیمت تاریخی کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جہاں نئے پاکستان کی بنیاد رکھنے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کا عہد کیا تھا وہیں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر […]

چینی 90روپے کلو، سستی چینی پوائنٹس قائم کر دیئے گئے

ملتان (پی این آئی) ملتان کے 10 مقامات پر سستی چینی کے پوائنٹس کا افتتاح کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے دعویٰ کے مطابق ان پوائنٹس پر چینی 90 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان نے گلگشت میں گول […]

چینی کی فی کلو نئی قیمت مقرر کردی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں درآمدی چینی کی قیمت 90روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت پنجاب نے درآمدی چینی کے تجارت کے لئے […]

چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25پیسے فی کلو کا اضافہ کردیا، ریٹیل قیمت 89.50سے بڑھا کر 89.75روپے فی کلو کردی گئی،وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا […]

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں25پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی جانب سے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔     […]

اقتصادی کمیٹی نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دیدی،ای سی سی نے وزارت دفاع کی سمری پر افواج پاکستان کیلئے فنڈز کی بھی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی […]

60روپے کلو ملنے والی چینی 110روپے کی ہو گئی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی (پی این آئی) ادارہ شماریات کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت میں آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں تقریبا 50 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگست 2018 میں 60 روپے فی کلو ملنے والی چینی […]

عوام کے لیے بری خبر،چینی کا سنگین بحران سامنے آنے کو تیار

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں چینی کا بحران پیدا ہونے کا سنگین خدشہ ہے‘ اگر آئندہ ماہ کے وسط تک کم از کم 2لاکھ ٹن چینی پاکستان نہ پہنچی تو پاکستان کے شوگر ملز مالکان چینی کی قلت اور گرانی پیدا کر دینگے۔ ملک […]

چینی مزید مہنگی، نئی سرکاری قیمت کا اعلان ہو گیا

لاہور (پی این آئی) چینی کی نئی قیمت 88 روپے 24 پیسے مقررکردی گئی ، ضلعی انتظامیہ لاہور نے نوٹیفکیشن میں ہدایت کی ہے کہ چینی کی فروخت مقررکردہ نرخوں پر یقینی بنائی جائے، منافع خور دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق […]

شوگر ملز نے سرکاری ریٹ پر چینی دینے سے انکار کر دیا، چینی انتہائی مہنگی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کے نئے سرکاری ایکس ملز ریٹ 70 روپے فی کلو ماننے سے انکار کردیا، ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکندر خان نے کہا کہ حکومتی فیصلہ درست نہیں ہے، چینی اس نرخ پر سیل نہیں کریں گے۔ اسکندر […]

close