پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ، آئی ایم ایف نے وضاحت کر کے کہانی ہی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، اگر پاکستانی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک کی کمی کا امکان۔۔خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 70روپے مقرر۔۔عوام کی بڑی خواہش کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیزل پٹرول کی قیمت فوری 70 روپے فی لٹرمقررکی جائے، کسانوں کے آئندہ 6 ماہ کے تمام زرعی قرضہ جات، مالیہ اور آبیانہ کی وصولی […]

پیٹرول پمپس بند کئے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول پمپ ، ڈرائیورز ہوٹل کھولنے کیلئے پولیس کو مراسلہ جاری کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیاہے کہ پیٹرول پمپ اور ڈرائیورز ہوٹلز کو بند نہ کرایا جائے۔ قومی اور […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی۔۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کیا پاکستانی عوام سستی پٹرولیم مصنوعات کا مزہ نہیں چکھ پائیں گے؟ دنیا میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ امریکی صدرٹرمپ کی کوششوں سےتیل کی قیمت میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس تیل کی پیداوار کم کرنے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، پیٹرول قیمتوں سے متعلق بری خبر سنا دی گئی

نیو یارک (پی این آئی) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ختم ہونے لگا، عالمی مارکیٹ میں خام تیل 30 فیصد مہنگا ہوگیا، امریکی مارکیٹ میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 28 ڈالر فی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی، […]

یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمتیں کیا ہوں گی؟حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ یکم اپریل سے پٹرول کی فی لیٹر قیمت 96 روپے 58 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت107 روپے 25 پیسے برقرار رہے گی۔ ترجمان پٹرولیم […]

یکم اپریل سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمتوں میں 15روپے کی مزید کمی، شاندار تجاویز دیدی گئیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر کمی کرے، شرح سود کو 11سے کم کرکے 9 فیصد اور روپے کی […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پیٹرول کی کھپت میں کمی ،حکومت نے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کر لیا

(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پیٹرول کی کھپت میں کمی آگئی ہے، حکومت نے ملکی پیداوار برقرار رکھنے کے لیے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے اس حوالے سے آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل کو ہدایت جاری کردی ہے۔واضح رہے کہ کورونا […]

صرف 15روپے ہی نہیں بلکہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہو نیوالی ہے؟ حکومت نے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مشیرِ خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کی کمی کی، آئندہ چند ماہ میں پیٹرولیم […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کا اطلاق کل سے ہو گا یا یکم اپریل سے ؟ حکومت نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا اطلاق آج رات سے کرنے کا فیصلہ، منگل کی رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے فی لیٹر کمی کر دی جائے گی، پیٹرول کی […]

close