نئی دہلی (پی این آئی) بھارت نے مسلمانوں پر تشدد کی مذمت کرنے پر ایرانیوں کے ویزے منسوخ کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی […]
تہران(پی این آئی): ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور منظم تشدد کی شدید […]
ریاض(پی این آئی )سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی محکمہ صحت نے جان لیوا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔العربیہ نیوز کے مطابق کروناوائرس کا شکار شخص ایران سے ہوتا ہوا براستہ بحرین سعودی عرب پہنچا جہاں اس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان صدر اشرف غنی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے واضح اعلان کیا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی تک انٹر افغان مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے اور وہاں متحارب فریق کے ساتھ امن معاہدے کا خواہاں تھا سال بھر قبل جب طالبان غیر ملکی افواج کی افغان سرزمین پر موجودگی کے دوران کسی بھی طرح مذاکرات کی میز پر آنے کے لیے […]
انقرہ (پی این آئی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شام میں بشارالاسد کی دعوت پر نہیں، شامی عوام کی دعوت پر گیا ہے اور تب تک نہیں نکلے گا جب تک شامی عوام نہ کہیں۔ انھوں […]
نئی دہلی(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ختم کرنے کیلئے مودی نے ایک اور اقدام کیا ہے،37قوانین کے نفاذ کی منظوری دی ہے،بھارت نےمقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرکےاسکا مسلم اکثریتی تشخص ختم کرنے کی کوششیں تیز کر دیں۔ وہاں اراضی کے […]
کابل (پی این آئی)افغان صدر اشرف غنی امریکی معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے، بیان دیتے ہوئے افغانی صدر کا کہنا ہے کہ طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا، انکے قیدیوں کا معاملہ افغانستان کی عوام کا حق اور خود […]
کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا کے دارلحکومت کوالالمپور میں سابق وزیرداخلہ محی الدین یاسین نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے،محی الدین یاسین 9 مارچ کو پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ ملائشین میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے مہاتیر محمد […]
اوٹاوا(پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دہلی میں جاری مسلم کش فسادات کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم سے رکن پارلیمنٹ جگمیت سنگھ کی ملاقات ہوئی جس میں جسٹن ٹروڈو نے نئی […]
کوالالمپور (پی این آئی)مہاتیر محمد نے محی الدین یاسین کے وزیراعظم بننے کو غیرقانونی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے انکا کہنا ہے کہ بہت عجیب ہے کہ 2018 کے الیکشن میں ہارے ہوئے لوگ اب حکومت بنائینگے، ابھی بھی پارلیمنٹ میں اکثریتی ارکان کی […]