امریکی صدر کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ، صدر ٹرمپ بھی میدان میں آگئے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ لیا گیا ہے، ان کا ٹیسٹ رات کو دیر گئے لیا گیا ۔ہفتہ کے روز پریس بریفنگ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں […]

ایران نے عالمی ادارے سے بڑا مطالبہ کردیا

تہران(پی این آئی): ایران نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے آئی ایم ایف سے 5ارب ڈالر کا ہنگامی فنڈ طلب کرلیا۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کورونا […]

بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ پہلا شخص انتقال کر گیا

چین کے شہر ووہان سے دنیا کے 120 سے زائد ممالک میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے بھارت میں بھی پہلی موت ہوگئی۔بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ 76 سالہ شخص انتقال کر گیا۔اطلاعات کے مطابق انتقال کرنے والا […]

چین نے امریکی فوج پر بڑا الزام عائد کر دیا

بیجنگ (پی این آئی )چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاو لجیان نے کہا ہے کہ اس بات کے امکانات ہیں کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس امریکی فوج لے کر آئی ہے ،جہاں سب سے تیزی سے وائرس پھیلا ۔غیر ملکی خبر رساں […]

افغان حکومت نےطالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر نئی شرط عائد کر دی

کابل(پی این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان طالبان قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کرنے کا فرمان جاری کردیا،ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پہلے 1500قیدیوں کی رہائی 14 مارچ سے شروع ہوگی،فرمان کے مطابق 5ہزار طالبان قیدیوں کو بتدریج رہا کیاجائے […]

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیدیا، تمام ممالک سے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی اپیل کر دی

نیو یارک (پی این آئی) کرونا وائرس دنیا بھر میں بے قابو ہوگیا، عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا، 114 ممالک میں 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ، 4 ہزار 291 ہلاک ہو چکے، تمام ممالک سے ہنگامی […]

ہندوستان نے کرونا وائرس سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا

نئی دہلی(پی این آئی)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے کرونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیئے جانے کے بعد ہندوستان نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ہوئے بھارت آنے والے تمام مسافروں کے ویزے معطل کر دیئے ہیں جبکہ ایسے مسافر جو 15 فروری کے بعد […]

فضائی آپریشن اچانک معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

کویت(پی این آئی) تمام لوگوں کی اندرونی و بیرونی فضائی آمد و رفت بند، کویت نے فلائٹ آپریشن مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا، کویتی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث جمعہ 13 مارچ سے ملک کا فلائٹ […]

close