جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کو ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں عملی طور پر 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ، رات کے اوقات میں بھی گھروں سے باہر نکلنے کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب شہریوں […]
ابوظہبی (پی این آئی) اماراتی ولی عہد کا پاکستانیوں اور دیگر غیر ملکیوں کے نام خصوصی پیغام، شیخ محمد بن زاید کہتے ہیں: آپ کو امارات کا قومی ترانہ پڑھتا دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے، آپ کسی طرح بھی اس ملک کے شہریوں […]
اٹلی(پی این آئی)کورونا وائرس منگل کو بھی اٹلی میں 837 زندگیاں نگل گیا، جان سے جانے والوں کی تعداد 12 ہزار 400 سے اوپر چلی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں بھی 553 افراد جان سے گئے جہاں اموات کی تعداد 6 ہزار 400 سے […]
ہالی فیکس(پی این آئی)برطانیہ میں پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔یہ واقعہ ہالی فیکس میں پیش آیا جہاں 45 سالہ شخص ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے بعد فرار ہونے لگا تو اسے […]
نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے خلاف اپنائی جانے والی ناقص حکمتِ عملی کی وجہ سے معاملہ قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے ۔ عوام کے غم و غصے کو دیکھتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے معافی مانگ […]
(پی این آئی) برطانوی فضائی کمپنی ایزی جیٹ نے اپنے تمام طیارے گراؤنڈ کرکے ملازمین کو دو ماہ کی چھٹی پر گھر بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس سمیت ہزاروں […]
(پی این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان چھوڑنے والے ہیری کو امریکا میں اپنی سیکیورٹی کا خرچہ خود برداشت کرنا ہوگا۔گزشتہ دنوں برطانوی شاہی خاندان کے اہم فرد شہزادہ ہیری نے شاہی خاندان چھوڑتے ہوئے خودمختار زندگی گزارنے […]
(پی این آئی)کورونا وائرس سے کیسے بچا جائے، کیا طریقہ اختیار کیا جائے، عالمی وبا کو کس طرح شکست سے دوچار کیا جائے، امریکی میگزین دی اٹلانٹک نے 3 آپشن پیش کیے ہیں اور ان آپشنز کا خلاصہ نجی نیوز کے پروگرام میں میزبان شہزاد […]
افریقہ (پی این آئی) وہ 9 ممالک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، افریقہ کے 8 ممالک اور شمالی کوریا میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد 7 لاکھ سے زائد، 34 ہزار […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں مزید 102 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے سے ایک مریض انتقال بھی کرگیا، یواے ای میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد570 ہوگئی ہے، جبکہ 58 افراد مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔ […]