ٹی 20ورلڈکپ 2024 ، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)ٹی 20ورلڈکپ 2024 ، انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ۔۔۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلا جانے والا یہ میچ انگلینڈ کےلیے اس لیے بھی انتہائی اہم کہ اس نے ابھی تک ایونٹ میں اپنی جیت کا کھاتہ نہیں کھولا۔ انگلینڈ کا اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ آسٹریلیا نے اپنے پہلے میچ میں عمان کو باآسانی شکست دی تھی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close