پاک بھارت ٹی ٹونٹی میچ میں شائقین نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

میلبرن (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ملیبرن میں مدمقابل تھیں۔پاک بھارت ٹاکرا میلبرن اسٹیڈیم میں ہوا اور بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

تاریخی میچ کو ملیبرن اسٹیڈیم میں ہزاروں شائقین دیکھ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 90 ہزار 293 شائقین اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور میچ دیکھ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close