معروف کرکٹر کا تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر اور آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈاوگ بریسویل نے اپنے کیریئر میں 28 ٹیسٹ، 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ انہوں نے قومی ٹیم کے لیے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں حاصل کیں، جس سے وہ ٹیم کے اہم آل راؤنڈر کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close