پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے 17 بلائنڈ کرکٹرز کو جولائی سے دسمبر تک ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان کردیا۔
اے کیٹگری: 2 کھلاڑیوں کو ماہانہ 26 ہزار 500 روپے ملیں گے۔
بی کیٹگری: 4 کھلاڑیوں کو ماہانہ 21 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔
سی کیٹگری: 11 کھلاڑیوں کو ماہانہ 18 ہزار 500 روپے اعزازیہ ملے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں