قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق فخر زمان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے 19ویں اوور میں فیلڈنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے، جس کے باعث وہ سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ آج شام وطن واپس پہنچیں گے اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں ری ہیب کا عمل شروع کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close