بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک انجری کا شکار ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق مچل اسٹارک کو چوتھے ٹیسٹ میں کمرکی تکلیف ہوئی تھی، انہوں نے باکسنگ ڈےٹیسٹ میں کمرکی تکلیف کے باوجود بولنگ کی۔اب مچل اسٹارک کی بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں شروع ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں