پی سی بی نےمعروف قومی کرکٹرکوشوکاز نوٹس جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخر زمان کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔قومی کرکٹر فخر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابراعظم کے حق میں سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا ہے،فخر زمان سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئر ہیں۔

حکومت کا 24 اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان سامنے آگیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close