بابراعظم کا محمد رضوان سے جھگڑا؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی)سابق کپتان بابراعظم کی وکٹ کیپر محمد رضوان کے پیچھے بیٹ لیکر بھاگنے کی مزاخیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 روزہ شیڈول پریکٹس میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو اوور کے اختتام پر محمد رضوان نے وکٹ کے پیچھے سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی اور اپیل کرتے نظر آئے، جس پر بابر نے انہیں کچھ دیر دیکھا بعدازاں انکے پیچھے بیٹ لیکر بھاگے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close