ایشیا کپ، بھارت کے اہم کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ ون ڈے 2023 میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، انہوں نے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا جس میں وہ کامیاب ہوگئے۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close