انا للہ وانا الیہ راجعون، شاہین شاہ آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

لنڈی کوتل (پی این آئی) شاہین شاہ آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کرگئیں۔

23 سالہ سٹار ٹیسٹ کرکٹر شاہین آفریدی کی دادی انتقال کر گئی ہیں، مرحومہ کو آج آبائی قبرستان لنڈی کوتل تاتارا گراؤنڈ کیساتھ والے قبرستان میں 6:30 پر سپرد خاک کیا جائے گا۔واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا رواں سال 3 فروری کو کراچی میں سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسرے نمبر والی صاحبزادی انشاء آفریدی سے نکاح ہوا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close