پشاور زلمی میں ایک اور تگڑا غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوگیا

کراچی(پی این آئی)پشاور زلمی نے بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کر لیا۔بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سپلیمنٹری ریزروڈ کھلاڑی کے طور پر ڈرافٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

وہ 26 فروری تک ٹیم کا حصہ رہیں گے۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹیم کا حصہ بننے پر شکیب الحسن کو خوش آمدید کہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close