سرفراز احمد کی شاندار سنچری، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے ہیں۔

سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سریز میں 331 رنز بنالیے ہیں اور وہ کریز پر موجود ہیں۔سرفراز احمد نے دونوں ٹیسٹ میچز کے دوران 3 نصف سنچریاں اور ایک سنچری بنائی۔

close