لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری ہوگئے۔پولیس کے مطابق واردات گزشتہ روز ماڈل ٹائون سی بلاک کرکٹ گرانڈ میں ہوئی، چوری شدہ موبائل فون 7 لاکھ 60 ہزارروپے مالیت کے تھے۔
پولیس نے عمراکمل کے کزن عباس علی کی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا۔ اس حوالے سے عمر اکمل کا کہنا تھاکہ پولیس نیمقدمہ درج کرلیا،چوری شدہ موبائل فونز کی تلاش جاری ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں