بابراعظم کراچی کنگز کیلئے کھیلنے کو تیار نہیں، کراچی کنگز کا نیا کپتان کون ہو گا؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

لاہور(پی این آئی)پی ایس ایل 8میں بابر اعظم اور کراچی کنگز کی راہیں جدا ہونے کا امکان ہے، گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا تھا کہ کراچی کنگز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھی بابر اعظم کو اپنی جگہ کسی اور کو بھیجنے کا مشورہ دیا تھا مگر انھوں نے انکار کردیا،

ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ سیزن میں کراچی کنگز کیلئے کھیلنے کو تیار نہیں،فرنچائز کو نئے کپتان کا فیصلہ کرنا پڑسکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close