پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، بھارتی ٹیم کے نام سامنے آ گئے

میلبورن (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا معرکہ ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے کرکٹ ماہرین کے مطابق پاکستان کے خلاف آج کھیلے جانے والے میچ میں کے ایل راہول، روہت شرما، ویرات کوہلی، سوریاکمار یادیو اور ہاردیک پانڈیا، دنیش کارتک، اکسر پیٹل، بھوونیشور کمار، محمد شامی، ارشدیپ سنگھ اور یوزویندر چاہل بھارتی ٹیم میں شامل ہوں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close