ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج میلبورن میں ہو گا

میلبورن (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل سے پہلے سب سے بڑا ٹاکرا آج میلبرن میں ہو گا جہاں پاک بھارت روایتی حریفوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا، چھکوں چوکوں کی برسات ہو گی، ساتھ ہی بولرز کے اہم ہتھیار باؤنسرز اور یارکرز کی بھی بھرمار ہوگی، ایسے میں شائقین بھی انتہائی پرجوش ہوں گے۔

عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والا میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم ایم سی جی تیار ہے، کھلاڑی تیار ہیں اور تو اور شائقین بھی تیار ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close