پانچواں ٹی ٹونٹی میچ، انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا

لاہور(پی این آئی)انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سریز کے پانچویں اور اہم میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کرلیا ۔لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیا ۔

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے گیندبازی کریں گے ، پچ باولنگ کے لیے ساز گار لگ رہی ہے ،پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہت اچھی ہے ، ہماری ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گٖئی ہیں ۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے باولنگ کرتے ، ایک سو ستر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ مڈل آرڈر کو آگے آ کر دیکھنا ہو گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close