انتہائی افسوسناک خبر، پاکستانی کرکٹر دوران میچ انتقال کرگیا

لاہور (پی این آئی ) پاکستانی کرکٹر دوران میچ انتقال کرگیا۔۔۔ لاہور میں ایک لیگ کے میچ کےدوران حرکت قلب بند ہونے سے مقامی کرکٹر انتقال کرگئے۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لاہور میں مقامی کرکٹ گراؤنڈ میں جاری میچ کے دوران عثمان شنواری نامی کرکٹر فیلڈنگ کے دوران زمین پر گر گئے۔

 

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عثمان شنواری کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ خیال رہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز لیگ میچ میں پیش آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close