بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کیخلاف پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

دبئی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بہترین اوپنگ شراکت بنادی،پاکستان کی اوپننگ جوڑی نے بھارت کے خلاف 100 رنز بنالیے ہیں اور ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس کی بہترین اوپنگ شراکت ہے،پاکستانی کپتان نے نصف سنچری بھی بنائی ہے،اس سے قبل پاکستان کی انڈیا کے خلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106رنز تھا۔

2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر 106 رنز بنائے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close