شاہد آفریدی سے شاہین شاہ تک نئے دور کا آغاز،آئی سی سی

دبئی(آئی این پی)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت ٹاکرا ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا ، تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم میں ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر کے کیپشن میں آئی سی سی نے لکھا کہ دونوں کھلاڑیوں کانام بھی یکساں ہے اور ان کی شرٹ کا نمبر بھی یکساں ہے، اب ایک نئے دور کا آغاز ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close