لاہور ٹیسٹ اوپنر فخرزمان نے ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق فخر زمان کاکہناتھا کہ ورلڈکپ کے بعد ٹی 20کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا،لیکن اب ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے،ان کاکہناتھا کہ ٹی 20 کرکٹ اچھے انداز میں ختم کرنا چاہتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






