بنگلہ دیش کا آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ کا بائیکاٹ

بنگلہ دیش نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ بائیکاٹ کر دیا

بنگلہ دیش نے بھارت میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگالی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے کھیل کے مشیر نے کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد یہ اعلان کیا۔ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو ایونٹ میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرنے کے لیے ایک دن کی مہلت دی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close