پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا دورہ سری لنکا طے پا گیا ہے، جس میں سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز ڈمبولا سٹیڈیم میں 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم ہے، جو 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنے تمام میچز کولمبو میں کھیلے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






