پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیجا ہے اور تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ علی ترین کی جانب سے بار بار پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کے خلاف انٹرویوز دینا اس اقدام کی بڑی وجہ بنی، جس سے پی ایس ایل کی ساخت کو نقصان پہنچا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں