اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرلیا
بیگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرلیا،سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرنے کا اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ پر کیا۔
بی بی ایل کے مطابق پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے سپر اسٹار بابر اعظم پہلی بار بیگ بیش لیگ میں ایکشن میں دیکھائی دیں گے،سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو ڈرافٹنگ سے قبل پری سائن کیا۔
بیگ بیش لیگ میں ہر ٹیم کے پاس ایک کھلاڑی پری سائن کرنے کی اوپشن موجود ہوتی ہے،بیگ بیش لیگ رواں سال دسمبر جنوری میں کھیلی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں