پی ایس ایل 10 چوتھا میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے ٹاس جیت لیا

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 10 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بالگ کرتے۔پی ایس ایل افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 8 وکٹ سے شکست ہوئی تھی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے گزشتہ روز پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close