قذافی سٹیڈیم کےبعد نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی افتتاحی تقریب کیلئے تیار ہوگیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا ایکس پر پیغام دیا کہ نیشنل سٹیڈیم کراچی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے ۔
افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر ،سحر علی بگا اور شفقت امانت علی سروں کا جادو جگائیں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں