پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن25-2024میں کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی سی بی آئندہ سیرن میں 150کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے گا، پہلی کیٹیگری میں شامل 4کھلاڑیوں کو ساڑھے 5لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے،دوسری کیٹیگری میں 50کھلاڑیوںکو کنٹریکٹ دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close